sale agreement sample in urdu
sale agreement sample in urdu
دستاویز بیع نامہ(معاہدہ بیع کی صورت میں)
یہ دستاویز بیع بمقام ________بتاریخ_________مابین فریقین
مسمی /مسماۃ/ میسرز ______________پسر/دختر/زوجہ /_______________ساکن __________ قومی شناختی کارڈ نمبر /___________ (بعدازاں ”بائع “ کی حیثیت سے منسوب ہو گااور اس متن کی تصریح سے مدعا و مطلوب بائع کے قائم مقامان؛ قانونی ورثاء؛کار پرداز اورمنتظمین شامل ہیں ماسوائے جہاں یہ متن سے متصادم ہو)۔
اور
مسّمی /مسماۃ/زوجہ/میسرز ______________پسر /دختر/زوجہ/_________________ساکن /____________________قومی شناختی کارڈ نمبر/_____________ (بعدازاں”مشتری“ کی حیثیت سے منسوب ہوگا اور اس متن کی تصریح سے مدعا و مطلوب مشتری کے قائم مقامان،قانونی ورثاء؛کا ر پرداز اور منتظمین شامل ہیں ماسوائے جہاں یہ متن سے متصادم ہو)۔
مشترکہ طورپر تحریر و تکمیل پائی ہے۔
(بعدازاں بائع و مشتری مشترکہ و مجموعی طور پر فریقین معاہد ہ سے منسوب کئے جائیں گے۔)
جبکہ بائع قابض ملکیتی قطعہ زمین بذریعہ /________________پیمائشی _______________ واقع ____________ (جس کے کوائف جدول میں بیان کردہ ہیں) جسے اس بیع نامہ کے لازمی عنصر کے طور پر پڑھا جائے(بعدازاں ”جائیداد“ سے منسوب ہوگا)اور بائع قانونی طور پر اس متذکرہ بیع نامہ میں ہمراہ مشتری داخل شامل ہونے کا مجاز و حقدارہے۔
اور جبکہ اشٹام ڈیوٹی کی تشخیص کے لیے ویلیویشن ٹیبل کے مطابق اس جائیداد کی قیمت __________ روپے ہے اور اس پر اشٹام محصول ________ روپے ہے۔
اور جبکہ فریقین کے ما بین مورخہ______ جائیداد کی با بت معاہدہ بیع میں طے پایا ۔ اس معاہدہ بیع کی پیروی میں مشتری نے مورخہ______ کو _____/(ہندسوں میں) روپے /___________/ (لفظوں میں) ادا کی او ر بقیہ رقم مورخہ________ کو ______/(ہندسوں میں) روپے /____________ /(لفظوں میں) بطور مکمل عوض زر بدل بمطابق معاہدہ بیع ادا کی ہے اور فریقین کی باہمیرضامندیسےبیعنامہدرجذیلشرائطپرطےپایاہے:۔
(1) بائعنےجائیدادمذکورہمشتریکوفروختکردیہےاورمشترینےجائیدادمذکورہبالعوضکلزرثمنمعاہدہ /___________/(ہندسوںمیں) روپے//__________)لفظوں میں (صرفقابلادائیگیبنامبائعخریدکیہے (”قیمتفروختجائیداد“)کہلائےگی۔
(2) مشتریکیجانبسےقیمتفروختکیادائیگیاورمنجانببائعبعینرسیدادائیگی (جسےبائعغیرمشروططورپرتسلیمکرچکاہے)اوربائعنےجائیدادمذکورسےمتعلقتماممفاداتوحقوقبحقمشتریحوالےوتفویضکردیئےہیں۔
(3) بائعتحریریاجازتسےپیشکنندہہےکہجائیداد ِ مذکورہابمتذکرہدنتک ’رہن‘استحقاققرقیاورکسیبھیقسمکیزیربارگیسےمبراء،مشتریکےحوالےکیہے۔ بائعرضاورغبترضامندہےکہمشتریکوجائیدادمذکورہسےمتعلقبائعکیطرفسےکسیپیشکنندگیکیتحریفسےپہنچنےوالےتمامنقصاناتکاذمہدارہوگااوراسمتذکرہجائیدادکےلحاظسےتلافیبعوضہرجانہکاپابندہوگا۔
(4) بائعحلفاًرضامندہےکہکسیبھیوقتکوئینقصانجوجائیدادمذکورہکوبائعکیحقیّتمیںواقعیادریافتہو،توبائعمشتریکواسنقصانیاضررکوبعوضہرجانہپوراکرنےکاپابندہوگا۔مشتریکواختیارہوگاکہبربنائےدرجبالاوجوہ،بائعمشتریسےفوریجائیدادمذکورہبازاریقیمتپردوبارہخریدکرے۔
(5) بائعیہاںتوثیقوتصدیقکرتاہےکہاسنےمشتریکوجائیدادمذکورہسےمتعلقتماماصلکاغذاتحقیّتجسپروہمالکوقابضہے،منتقلکردیئےہیںاورجائیدادمذکورہسےمتعلقکوئیکاغذاتحقیتوسندملکیتبائعکےقبضہمیںنہہےاوراگرجائیدادمذکورہسےمتعلقکوئیدیگرحقیقیکاغذوشہادتملتیہےتوفوریطورپرمشترییااسکےدعویدارکوحوالےکرنےکاپابندہوگا۔
(6) بائعبیانکرتاہےاورتحریریاجازتدھندہہےکہوہاسدستاویزاوراسسےمتعلقہدیگرتمامدستاویزمیںحقدار،اہلیتاورخودمختاریکاحاملہے۔ اوروہاسمیںیارسیدیامعاہدہمیںشاملہےکہمشتریکوکسییاتمامدعویٰہائے،بار،نقصانات،حرجہوخرچہوتمامرقوممالگزاریمحصولات،باردعویٰہاے،جرمانہوغیرہجووفاقییاصوبائییامقامییاشہریارباباختیارکیجانبسےیااسجائیدادمذکورہسےمتعلقہہوںبائعاسدستاویزکیتکمیلتک
ادائیگیکاذمہدارہوگااورکوئیحکومتیزرتلافیکیدرخواست،بار،طلبوغیرہجوبعدازتکمیلمعاہدہہوصرفاورصرفمشتریکیذمہداریہوگا۔
(7) بائعرضامندہےکہمشتریکوانکےتمامنقصانات،ہرج،زحمتاوراخراجاتسےمحفوظومامونرکھےجوکسیکیطرفسےبھیدعویٰکیبناءپرمشتریکوجائیدادمذکورہسےمتعلقیامحصولاتکےبقایاجاتکےبرخلافمشتریسےمتقاضیہوں۔
(8) بائعیہاںبیانکرتاہےاوراجازتدہندہہےکہوہکسیبھیکامدستاویز،معاملہیاایسیچیزپرعملپیرانہہوگااورنہہیعملپیراہونےکاموجببنےگاکہوہاپناحقتصرف،رہن،بار،والزامات،یابوجھمشتریکومنتقلکرےیانتیجتاًحقمشتریکوضعفدے۔
(9) بائعتصدیقکرتاہےکہحکومتیمحصولات (جائیدادمتذکرہ) سےمتعلقاسدستاویزکےاندراجکیتاریختکاداشدہہیںاوراگربعدمیںایسےمحصولاتواجبالاداہوتوبائعازخودذمہدارہوگا۔ اوربائعرضامندہےکہپوریذمہداریسےمشتریکوہمیشہکسیبھینقصانکےخلافبلاضررمحفوظرکھےگایابائعکیحقےّتمیںکسینقصکیبناءپرتمامہرجکاذمہدارہوگا۔
(10) بائعتصدیقوتوثیقکرتاہےکہجائیدادمذکورہبحوالہمشتریکردیہےاورقبضہجائیداد،منتقلی،تصرفمشتریکودےدیاہے۔
(11) اسدستاویزبیعسےمنسلکہتماماخراجاتبشمولنہصرفسٹیمپمحصولاوراخراجاتمنتقلیبذمہمشتریہونگے۔ اسکےعلاوہدیگرمحصولاتواخراجاتفریقینبذاتخوداداکرنےکےپابندہونگے۔
(12) مشتریاسدستاویزکےتحتحقدارہوگاکہریکارڈمیںتماممتعلقہحکومتیاداروںکےاپنانامبطورمالکدرجکرواسکے۔
اوریہاںبائعمشتریکےساتھمزیدبرآںمعاہدہےکہ
جبکبھیمشتریخواہاںہوتوبائعتمامافعال،دستاویزتحریرودستخطاورتکمیلکےلئےلازماًپابندہوگاتاکہبحقمشتریجائیدادکیمنتقلیبرائےتکمیلمعاہدہہوسکے۔ اوربائعوہتمامافعالسرانجامدینےکاپابندہوگاتاکہبحقمشتریجائیدادکیمنتقلیبرائےتکمیلمعاہدہہوسکےاوربائعوہتمامافعالسرانجامدینےکاپابندہےجوازروئےقانونمطلوبومقصودہوںاورکسیبھیافسرانمالکےروبروجائیدادمذکورہکےانتقالکےلازموملزومہوں۔
روبروگواہانتصدیقکیجاتیہےکہفریقیننےاپنےدستخطمذکورہبالادن ______،تاریخ ______،مہینہ _______،سال _______ بطورثبتکئےہیں۔
بائع مشتری
دستخط _________________ دستخط ________________
شناختیکارڈنمبر_________________ شناختیکارڈنمبر __________________
گواہان دستاویز
(۱) (۲)
نام ______________________ نام _____________________
شناختیکارڈنمبر________________ شناختیکارڈنمبر ________________
پتہ______________________ پتہ _____________________
جدول
(جائیدادکیتفصیل)
قطعہزمینپیمائش____________ کینال____________ مرلہ ____________
سرسائی / فٹ______________ کھیوٹنمبر_________ کھتونینمبر_________
خسرہنمبر_________________ بمقام____________ موضع ___________
تحصیل___________________ ضلع ____________ کاحدوداربعہدرجذیلہے:۔
منجانبشمال:
منجانبجنوب:
منجانبمغرب:
منجانبمشرق:
بائع مشتری
دستخط _________________ دستخط ________________
شناختیکارڈنمبر_________________ شناختیکارڈنمبر __________________
إرسال تعليق