car sale agreement in urdu pdf

 

 


 

 

نیو یارک شہر کی پرانی کار کے معاہدے کی منسوخی کا اختیار

کوئی پرانی کار خریدنا آپ کے ذریعہ کیا جانے واال ایک سب سے بڑا مالی التزام ہو سکتا ہے۔ نیو یارک شہر کے قانون کے تحت ڈیلروں کے لیے الزمی ہے کہ وہ آپ کو اس

معاہدے کی منسوخی کا ایک اختیار دیں، جس میں آپ کو ہفتہ اور اتوار کے عالوہ ہفتے کے دو )2( کام کاج والے دن کے اندر معاہدے کو منسوخ کرنے کی اجازت ہو۔ یہ اختیار

آپ کو ڈیلرشپ سے الگ معاہدے پر نظر ثانی کرنے کا وقت دیتا ہے۔ اس فارم کے سامنے اور پیچھے کی طرف درج شرائط اور ضوابط کو پڑھ لیں۔ معاہدے کی منسوخی کا یہ

اختیار ایسی زبان میں ہونا ضروری ہے جس زبان میں آپ نے معاہدے پر گفت و شنید کی۔

خریدار کا نام اور پتہ

)"خریدار" یا "آپ" کا حوالہ(

شریک خریدار کا نام اور پتہ

)"خریدار" یا "آپ" کا حوالہ(

پرانی کار کے ڈیلر کا نام اور پتہ

)"ہم" یا "ہمارا" حوالہ(

DCA کا الئسنس نمبر

آٹوموبائل کی وضاحت

)"آٹوموبائل" کا حوالہ(

سال: ساخت: ماڈل: گاڑی کا شناختی نمبر )VIN(:

تاریخ فروخت

منسوخ کرنے کی آخری تاریخ )تاریخ اور وقت(*

*اگر آپ آخری تاریخ تک منسوخ نہیں کرتے ہیں تو آپ ایسا کرنے کے اپنے حق سے محروم ہو جاتے ہیں۔

شرائط و ضوابط

منسوخی کا اختیار: یہ فارم معاہدے کی منسوخی کے اختیار کی شرائط اور ضوابط کو بیان کرتا ہے۔ اگر آپ قبول کرتے ہیں تو آپ کو ہفتہ اور اتوار کے عالوہ ہفتے کے دو )2( کام کاج والے دنوں

کے اندر خریداری کو منسوخ کرنے اور پورا ریفنڈ پانے کا حق حاصل ہے۔ اگر آپ مسترد کرتے ہیں تو آپ اس حق سے دستکش ہو جاتے ہیں۔ دستخط کرنے سے پہلے دونوں طرف پڑھ لیں۔

فروخت کا معاہدہ منسوخ کرنے کے لیے، آپ کے لیے"فروخت کا معاہدہ منسوخ کرنے کا نوٹس" پر دستخط کرنا اور اوپر پیلے رنگ کے باکس میں درج تاریخ اور وقت تک اسے ذاتی

طور پر ڈیلر کے حوالے کرنا ضروری ہے۔

ڈیلر کار اور اس کا ٹائٹل تب تک اپنے پاس رکھتا ہے جب تک آپ یا تو تحریری شکل میں فروخت کا معاہدہ منسوخ کرنے سے منع نہ کر دیں یا آخری تاریخ سے پہلے کارروائی کرنے

میں ناکام ہو کر فروخت کا معاہدہ منسوخ کرنے کے اپنے حق سے دستکش نہ ہو جائیں۔

اگر آپ اس فارم میں مذکورہ شرائط اور ضوابط کی تعمیل کرتے ہوئے فروخت کے معاہدے کو منسوخ کرتے ہیں تو ڈیلر کے لیے آپ کو سیلز ٹیکس سمیت پورا ریفنڈ فوری طور پر دینا

ضروری ہوگا۔

آپ فروخت کو منسوخ کرنے اور پورا ریفنڈ پانے کے لیے تمام الزمی دستاویزات کی تکمیل کرنے سے اتفاق کرتے ہیں۔

اگر آپ معاہدہ کی منسوخی کا اختیار قبول کر لیتے ہیں تو ڈیلر کار کی قیمت بڑھا نہیں سکتا یا کسی فیس کا اضافہ نہیں کر سکتا ہے ٹریڈ-ان وہیکل کے معاملے کو چھوڑ کر۔ ٹریڈ-ان

وہیکل کے لیے 100$ قابل واپسی ڈپازٹ مطلوب ہوتا ہے اور 50$ ناقابل واپسی فیس بھی مطلوب ہو سکتی ہے۔ ٹریڈ-ان وہیکلز کی شرائط و ضوابط کے لیے پشت پر مالحظہ کریں۔

ڈیلر کار خریدنے کی شرط کے بطور آپ سے معاہدہ کی منسوخی کا اختیار مسترد کرنے یا فروخت کے معاہدہ کی منسوخی مسترد کرنے کا مطالبہ نہیں کر سکتا ہے۔

ڈیلر کے لیے دستخط کے ساتھ اس مکمل شدہ معاہدہ کی منسوخی کے اختیار والی دستاویز کی ایک کاپی آپ کو دینا ضروری ہے۔ اگر آپ فروخت کا معاہدہ منسوخ کرتے ہیں تو ڈیلر کے

لیے فروخت کا معاہدہ منسوخ کرنے کے لیے آپ کی جمع کروائی ہوئی دستاویز کی کاپی آپ کو دینا ضروری ہے۔

یہ منسوخی کا اختیار بصورت دیگر خریدار یا ڈیلر کے قانونی حقوق، فرائض، جوابدہی یا ذمہ داریوں کو متاثر یا اس میں ردوبدل نہیں کرتا ہے۔

منسوخی کی آخری تاریخ: ڈیلر کو )مذکورہ باال پتہ پر( دستخط شدہ "فروخت کا معاہدہ منسوخ کرنے کا نوٹس" ذاتی طور پر مہیا کرنے کی آخری تاریخ اوپر پیلے رنگ کے باکس میں دکھائی گئی

ہے۔ ڈیلر کی طے کردہ تاریخ اور وقت فروخت کے معاہدہ یا ریٹیل انسٹالمنٹ کانٹریکٹ پر آپ کے دستخط کرنے کے بعد، جو بھی بعد میں ہو، کام کاج کے دوسرے دن )قانونی تعطیالت کو چھوڑ

کر( کاروبار بند ہونے سے پہلے کا نہیں ہو سکتا ہے۔

ٹریڈ-ان وہیکلز: اضافی شرائط و ضوابط کے لیے اس فارم کی پشت پر مالحظہ کریں۔

ذیل میں دستخط کرکے، آپ اور ڈیلر اس فارم کے دونوں طرف مذکور شرائط

اختیار قبول کرنے کے لیے یہاں دستخط کریں

اور ضوابط سے اتفاق کرتے ہیں۔ آپ تسلیم کرتے ہیں کہ آپ کو یہ فارم موصول

ہو گیا ہے اور آپ نے اسے پڑھ لیا ہے۔ یہاں دستخط کرکے، آپ اس اختیار کو

قبول کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔*

________________________________________

خریدار کے دستخط

________________________________________

شریک خریدار کے دستخط

*آپ معاہدہ منسوخ نہیں کر رہے ہیں بلکہ معاہد کو منسوخ کرنے کا اختیار قبول

کر رہے ہیں۔ معاہدہ منسوخ کرنے کے لیے، آپ کو ذیل کا نوٹس مکمل کرنا اور

شرائط اور ضوابط پر عمل کرنا ہوتا ہے۔ پشت پر مالحظہ کریں۔

ذیل میں دستخط کرکے، آپ اپنی کار کی خریداری منسوخ کرنے کے اپنے حق

اختیار مسترد کرنے کے لیے یہاں دستخط کریں

سے رضاکارانہ طور پر دستکش ہوتے ہیں۔ آپ تسلیم کرتے ہیں کہ آپ کو یہ

فارم موصول ہو گیا ہے اور آپ نے اسے پڑھ لیا ہے۔ یہاں دستخط کرکے، آپ

اس اختیار کو مسترد کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔

________________________________________

خریدار کے دستخط

________________________________________

شریک خریدار کے دستخط

-------------------------------------------------------------------------------------------------------------

فروخت کا معاہدہ منسوخ کرنے کا نوٹس

ذیل میں دستخط کرکے آپ اس فارم میں بیان کردہ پرانی کار کی خریداری منسوخ کرنے کا اپنا حق استعمال کر رہے ہیں۔

فروخت کا معاہدہ منسوخ کرنے کا اختیار استعمال کرنے کے لیے ذاتی طور پر ڈیلر کو نوٹس دے دینا کافی ہے۔

معاہدہ منسوخ کرنے کے لیے خریدار اور شریک خریداران کے لیے ذیل میں دستخط کرنا الزمی ہے۔

منسوخی کی آخری تاریخ: تاریخ __________________________ وقت _______________________

_____________________________________________ _____________________________________________

خریدار کے دستخط تاریخ / وقت شریک خریدار کے دستخط تاریخ / وقت

فروخت کے معاہدے کی منسوخی مسترد کرنے کا نوٹس

ذیل میں دستخط کرکے آپ اس فارم میں بیان کردہ پرانی کار کی خریداری منسوخ کرنے کا اپنا حق مسترد کر رہے ہیں۔

_____________________________________________ _____________________________________________

خریدار کے دستخط تاریخ / وقت شریک خریدار کے دستخط تاریخ / وقت

URDU

اضافی شرائط و ضوابط

ٹریڈ-ان وہیکلز: اگر آپ نے گاڑی کی ٹریڈ-ان پر اتفاق کیا ہے اور آپ معاہدہ کی منسوخی کا اختیار قبول کرتے ہیں تو آپ کے لیے 100$ کی قابل واپسی ڈپازٹ جمع کروانا ضروری ہے۔ آپ یا

تو 50$ کی ایک اضافی ناقابل واپسی فیس کے عوض منسوخی کی مدت کے دوران ٹریڈ-ان وہیکل کا استعمال کر سکتے ہیں یا ٹریڈ-ان وہیکل کو ڈیلر کے پاس تب تک چھوڑ سکتے ہیں جب

تک آپ فروخت کا اپنا معاہدہ منسوخ نہ کر دیں یا اختیار کی میعاد ختم نہ ہو جائے۔ ذیل میں ایک اختیار منتخب کریں۔

گاڑی چھوڑنا: ذیل میں دستخط کرکے،

میں، ______________________________________________________________________، ٹریڈ-ان وہیکل ڈیلر کے پاس تب تک

 )نام(

چھوڑنے کا انتخاب کرتا ہوں جب تک فروخت کا معاہدہ منسوخ نہ ہو جائے یا میعاد ختم نہ ہو جائے۔

ٹریڈ-ان وہیکل کی وضاحت

سال: ساخت: ماڈل: گاڑی کا شناختی نمبر )VIN(:

________________________________________________________________________________________

میں درج ذیل شرائط اور ضوابط پر متفق ہوں:

اگر میں فروخت کا معاہدہ منسوخ کرتا ہوں تو ڈیلر 100$ کا ڈپازٹ اپنے پاس رکھ سکتا ہے مگر جس دن میں منسوخی کا اختیار استعمال کروں گا اس دن اس

کے لیے ٹریڈ-ان وہیکل مجھ کو واپس کرنا ضروری ہے۔

اگر میں فروخت کا معاہدہ منسوخ نہیں کرتا ہوں تو ڈیلر کو فوری طور پر 100$ ڈپازٹ اس وقت واپس کرنا ہوگا جب میں فروخت کے معاہدے کے تحت اپنا

خریدا ہوا آٹوموبائل اٹھا لوں گا۔

ڈیلر میری ٹریڈ-ان وہیکل تب تک فروخت نہیں کر سکتا ہے جب تک میں نے منسوخی کا اختیار استعمال کرنے سے منع نہ کر دیا ہو یا اس کی میعاد ختم نہ ہو

گئی ہو۔ اگر ڈیلر نادانستہ طور پر فروخت کر دیتا ہے یا بصورت دیگر ٹائٹل میری ٹریڈ-ان وہیکل کو منتقل کر دیتا ہے تو ڈیلر کے لیے خردہ بازار میں ٹریڈ-ان

وہیکل کی قیمت یا اس کی مالیت جیسا کہ فروخت کے معاہدے میں ذکر ہے، جو بھی زیادہ ہو، مجھے واپس ادا کرنا ضروری ہوگا۔

_____________________________________________ _____________________________________________

خریدار کے دستخط تاریخ / وقت شریک خریدار کے دستخط تاریخ / وقت

_________________________________________________________________________________________________

ڈیلر کے نمائندے کے دستخط تاریخ / وقت

گاڑی استعمال کرنا: ذیل میں دستخط کرکے،

میں، ______________________________________________________________________، ٹریڈ-ان وہیکل 50$ ناقابل واپسی فیس

 )نام(

کے عوض منسوخی کی مدت کے دوران استعمال کرنے کا انتخاب کرتا ہوں۔ میں درج ذیل شرائط اور ضوابط پر متفق ہوں:

منسوخی کی مدت کے دوران، میں ٹریڈ-ان وہیکل میں 250 میل سے زیادہ ڈرائیو نہیں کر سکتا ہوں۔

کسی معقول ٹوٹ پھوٹ کو چھوڑ کر، میرے لیے گاڑی کو اسی حالت میں واپس کرنا ضروری ہے جس میں میں نے اسے ٹریڈ-ان وہیکل کے بطور پیش کیا۔

اگر میں شرائط اور ضوابط کی تعمیل کرتا ہوں اور میں فروخت کا معاہدہ منسوخ نہیں کرتا ہوں تو ڈیلر کو فوری طور پر 100$ کا ڈپازٹ اس وقت واپس کرنا

ہوگا جب میں فروخت کے معاہدے کے تحت اپنا خریدا ہوا آٹوموبائل اٹھا لوں گا۔

اگر میں شرائط اور ضوابط کی تعمیل نہیں کرتا ہوں تو ڈیلر یا تو فروخت کا معاہدہ منسوخ کر سکتا ہے یا 100$ کا ڈپازٹ اپنے پاس رکھ سکتا ہے۔

ڈیلر پر میری خریدی ہوئی کار مجھے تب تک دینا ضروری نہیں ہے جب تک کسی معقول ٹوٹ پھوٹ کو چھوڑ کر، میں ٹریڈ-ان وہیکل اسی حالت میں واپس نہ

کردوں جس میں میں نے اسے ٹریڈ-ان وہیکل کے بطور پیش کیا تھا۔

_____________________________________________ _____________________________________________

خریدار کے دستخط تاریخ / وقت شریک خریدار کے دستخط تاریخ / وقت

_________________________________________________________________________________________________

ڈیلر کے نمائندے کے دستخط تاریخ / وقت

-------------------------------------------------------------------------------------------------------------

ڈیلر کے ذریعہ خریدار کے انتخاب کا اعتراف

ہم اعتراف کرتے ہیں کہ آپ نے پرانی کار کے لیے اپنی فروخت کا معاہدہ منسوخ کرنے / منسوخ نہیں کرنے کا انتخاب کیا ہے۔

آپ نے معاہدہ کی منسوخی کے اختیار کی شرائط اور ضوابط کی تعمیل کی ہے، جس میں منسوخی کی آخری تاریخ سے پہلے "فروخت کا معاہدہ منسوخ کرنے کے نوٹس"

کی ذاتی ڈلیوری شامل ہے۔

آپ درج ذیل طریقے )طریقوں( سے معاہدہ کی منسوخی کے اختیار کی شرائط اور ضوابط کی تعمیل کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں اور نتیجتاً فروخت کے معاہدے کو

منسوخ کرنے کے اپنے حق سے دستکش ہو رہے ہیں:

______________________________________________________________________________________________________

______________________________________________________________________________________________________

______________________________________________________________________________________________________

_______________________________________________________________________________________________

ڈیلر کے نمائندے کے دستخط تاریخ / وقت DCA کا الئسنس نمبر

 

 

 

 
 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

Post a Comment

أحدث أقدم