property sale agreement sample pakistan in urdu
property sale agreement sample pakistan in urdu
دستاویز بیع نامہ (عمومی(
یہ دستاویز بیع بمقام ________بتاریخ_______مابین فریقین
مسمی /مسماۃ/ میسرز______________پسر/دختر/زوجہ /_______________ساکن/ __________ قومی شناختی کارڈ نمبر /___________ )بعدازاں ”بائع “ کی حیثیت سے منسوب ہو گااور اس متن کی تصریح سے مدعا و مطلوب بائع کے قائم مقامان؛ قانونی ورثاء؛کار پرداز اورمنتظمین شامل ہیں ماسوائے جہاں یہ متن سے متصادم ہو(۔
اور
مسّمی /مسماۃ/زوجہ/ میسرز ______________ پسر /دختر /زوجہ _________________ ساکن /____________________قومی شناختی کارڈ نمبر_____________ )بعدازاں ”مشتری“ کی حیثیت سے منسوب ہوگا اور اس متن کی تصریح سے مدعا و مطلوب مشتری کے قائم مقامان،قانونی ورثاء؛کا ر پرداز اور منتظمین شامل ہیں ماسوائے جہاں یہ متن سے متصادم ہو(۔
مشترکہ طورپر تحریر و تکمیل پائی ہے۔
)بعدازاں بائع و مشتری مشترکہ و مجموعی طور پر فریقین معاہد ہ سے منسوب کئے جائیں گے۔(
جبکہ بائع قابض ملکیتی قطعہ زمین بذریعہ /_______________پیمائشی _____________ واقع ____________ )جس کے کوائف جدول میں بیان کردہ ہیں( جسے اس بیع نامہ کے لازمی عنصر کے طور پر پڑھا جائے)بعدازاں ”جائیداد“ سے منسوب ہوگا(اوربائع قانونی طور پر اس متذکرہ بیع نامہ میں ہمراہ مشتری داخل شامل ہونے کا مجاز و حقدار ہے۔
اور جبکہ اشٹام ڈیوٹی کی تشخیص کے لیے ویلیویشن ٹیبل کے مطابق اس جائیداد کی قیمت __________ روپے ہے اور اس پر اشٹام محصول ________ روپے ہے۔
اور جبکہ مشتری نے درج ذیل شرائط و ضوابط کے تحت جائیداد بالعوض زر بدل معاہدہ /_________/(ہندسوں میں) روپے /_____________ /(لفظوں میں) روپے خرید کی ہے اور فریقین کی باہمی رضامندی سے یہ دستاویزبیع درج ذیل شرائط پر طے پایا ہے:۔
(1) بائع نے جائیداد مذکورہ مشتری کو فروخت کی ہے اور مشتری نے جائیداد مذکورہ بالعوض کل زر ثمن معاہدہ /___________/(ہندسوں میں) روپے /_____________ /)لفظوں میں( صرف قابل ادائیگی بنام بائع خرید کی ہے (”قیمت فروخت جائیداد“)کہلائے گی۔
(2) مشتریکیجانبسےقیمتفروختکیادائیگیاورمنجانببائعبعینرسیدادائیگی)جسےبائعتسلیمکرچکا
ہے( اور بائعنےجائیدادمذکورسےمتعلقتماممفاداتوحقوقبحقمشتریحوالےوتفویضکردیئےہیں۔
(3) بائعتحریریاجازتسےپیشکنندہہےکہجائیداد ِ مذکورہابمتذکرہدنتک ’رہن‘استحقاققرقیاورکسیبھیقسمکیزیربارگیسےمبراء،مشتریکےحوالےکیہے۔ بائعبہرضاورغبترضامندہےکہمشتریکوجائیدادمذکورہسےمتعلقبائعکیطرفسےکسیپیشکنندہکیتحریفسےپہنچنےوالےتمامنقصاناتکا ؎ذمہدارہوگااوراسمتذکرہجائیدادکےلحاظسےتلافیبعوضہرجانہکاپابندہوگا۔
(4) بائعحلفاًرضامندہےکہکسیبھیوقتکوئینقصانجوجائیدادمذکورہکوبائعکیحقیّتمیںواقعیادریافتہو،توبائعمشتریکواسنقصانیاضررکوبعوضہرجانہپوراکرنےکاپابندہوگا۔مشتریکواختیارہوگاکہبربنائےدرجبالاوجوہ،بائعمشتریسےفوریجائیدادمذکورہبازاریقیمتپردوبارہخریدکرے۔
(5) بائعیہاںتوثیقوتصدیقکرتاہےکہاسنےمشتریکوجائیدادمذکورہسےمتعلقتماماصلکاغذاتحقیّتجسپروہمالکوقابضہے،منتقلکردیئےہیںاورجائیدادمذکورہسےمتعلقکوئیکاغذاتحقیتوسندملکیتبائعکےقبضہمیںنہہےاوراگرجائیدادمذکورہسےمتعلقکوئیدیگرحقیقیکاغذوشہادتملتیہےتوفوریطورپرمشترییااسکےدعویدارکوحوالےکرنےکاپابندہوگا۔
(6) بائعبیانکرتاہےاورتحریریاجازتدھندہہےکہوہاسدستاویزاوراسسےمتعلقہدیگرتمامدستاویزمیںحقدار،اہلیتاورخودمختاریکاحاملہے۔ اوروہاسمیںیارسیدیامعاہدہمیںشاملہےکہمشتریکوکسییاتمامدعویٰہائے،بار،نقصانات،حرجہوخرچہوتمامرقوممالگزاریمحصولات،باردعویٰہاے،جرمانہوغیرہجووفاقییاصوبائییامقامییاشہریارباباختیارکیجانبسےیااسجائیدادمذکورہسےمتعلقہہوںبائعاسدستاویزکیتکمیلتکادائیگیکاذمہدارہوگااورکوئیحکومتیزرتلافیکیدرخواست،بار،طلبوغیرہجوبعدازتکمیلمعاہدہہوصرفاورصرفمشتریکیذمہداریہوگا۔
(7) بائعرضامندہےکہمشتریکوانکےتمامنقصانات،ہرج،زحمتاوراخراجاتسےمحفوظومامونرکھےجوکسیکیطرفسےبھیدعویٰکیبناءپرمشتریکوجائیدادمذکورہسےمتعلقیامحصولاتکےبقایاجاتکےبرخلاف
مشتریسےمتقاضیہوں۔
(8) مشتریاسدستاویزکےتحتحقدارہوگاکہریکارڈمیںتماممتعلقہحکومتیاداروںکےاپنانامبطورمالکدرجکرواسکے۔
(9) بائعیہاںبیانکرتاہےاوراجازتدہندہہےکہوہکسیبھیکامدستاویز،معاملہیاایسیچیزپرعملپیرانہہوگااورنہہیعملپیراہونےکاموجببنےگاکہوہاپناحقتصرف،رہن،بار،والزامات،یابوجھمشتریکومنتقلکرےیانتیجتاًحقمشتریکوضعفدے۔
(10) بائعتصدیقکرتاہےکہحکومتیمحصولات (جائیدادمتذکرہ) سےمتعلقاسدستاویزکےاندراجکیتاریختکاداشدہہیںاوراگربعدمیںایسےمحصولاتواجبالاداہوتوبائعازخودذمہدارہوگا۔ اوربائعرضامندہےکہپوریذمہداریسےمشتریکوہمیشہکسیبھینقصانکےخلافبلاضررمحفوظرکھےگایابائعکیحقیتمیںکسینقصکیبناءپرتمامہرجکاذمہدارہوگا۔
(11) اسدستاویزبیعسےمنسلکہتماماخراجاتبشمولنہصرفسٹیمپمحصولاوراخراجاتمنتقلیبذمہمشتریہونگے۔ اسکےعلاوہدیگرمحصولاتواخراجاتفریقینبذاتخوداداکرنےکےپابندہونگے۔
(12) بائعتصدیقوتوثیقکرتاہےکہجائیدادمذکورہبحوالہمشتریکردیہےاورقبضہجائیداد،منتقلی،تصرفمشتریکودےدیاہے۔
اوریہاںبائعمشتریکےساتھمزیدبرآںمعاہدہےکہ
جبکبھیمشتریخواہاںہوتوبائعتمامافعال،دستاویزتحریرودستخطاورتکمیلکےلئےلازماًپابندہوگاتاکہبحقمشتریجائیدادکیمنتقلیبرائےتکمیلمعاہدہہوسکے۔ اوربائعوہتمامافعالسرانجامدینےکاپابندہوگاتاکہبحقمشتریجائیدادکیمنتقلیبرائےتکمیلمعاہدہہوسکےاوربائعوہتمامافعالسرانجامدینےکاپابندہےجوازروئےقانونمطلوبومقصودہوںاورکسیبھیافسرانمالکےروبروجائیدادمذکورہکےانتقالکےلازموملزومہوں۔
روبروگواہانتصدیقکیجاتیہےکہفریقیننےاپنےدستخطمذکورہبالادن ______،تاریخ ______،
مہینہ _______،سال _______ ثبتکئےہیں۔
بائع مشتری
دستخط _________________ دستخط ________________
شناختیکارڈنمبر_________________ شناختیکارڈنمبر __________________
گواہان دستاویز
(۱) (۲)
نام ______________________ نام _____________________
شناختیکارڈنمبر________________ شناختیکارڈنمبر ________________
پتہ______________________ پتہ _____________________
جدول
(جائیدادکیتفصیل)
قطعہزمینپیمائش____________ کینال____________ مرلہ ____________
سرسائی / فٹ______________ کھیوٹنمبر_________ کھتونینمبر_________
خسرہنمبر_________________ بمقام____________ موضع ___________
تحصیل___________________ ضلع ____________ کاحدوداربعہدرجذیلہے:۔
منجانبشمال:
منجانبجنوب:
منجانبمغرب:
منجانبمشرق:
بائع مشتری
دستخط _________________ دستخط ________________
شناختیکارڈنمبر_________________ شناختیکارڈنمبر __________________
إرسال تعليق