agreement format in urdu

 

 

 agreement format in urdu

 

 


 

جاری <

کوئی پرانی کار خریدنا آپ کے ذریعہ کیے جانے واال ایک سب سے بڑا مالی التزام ہو سکتا ہے۔ پرانی کار کے ڈیلروں کو الزماً اس پرانی کار سے

متعلق صارفین کے حقوق کے بل کو نشر کرنا چاہیے اور فروخت کے کسی معاہدے پر آپ کے ذریعہ دستخط سے پہلے ایک نقل آپ کو دینا

چاہیے۔ صارفین کے حقوق کا بل آپ کو الزماً اس زبان میں فراہم کیا جانا چاہیے جس میں آپ نے معاہدہ پر بات چیت کی ہے اگر محکمہ برائے

امور صارفین )Department of Consumer Affairs, DCA( کی ویب سائٹ nyc.gov/dca پر کوئی ترجمہ شدہ نسخہ دستیاب ہے۔

وقت نکال کر صارفین کے حقوق کے بل کو پڑھیں اور سمجھیں قبل اس کے کہ آپ خود کو اس کے موصول ہونے کی بات پر دستخط کریں۔

آپ کے حقوق

1 آپ کو کوئی کار اشتہار میں مذکور قیمت پر خریدنے کا حق حاصل ہے۔

پرانی کار کے ڈیلروں کے لیے کاروں پر قیمتیں ظاہر کرنا الزمی ہے۔ کسی پرانی کار کا ڈیلر آپ کو کوئی کار ایسی قیمت پر نہیں

بیچ سکتا ہے جو کہ اس قیمت سے زیادہ ہو جو کہ اشتہار میں ذکر کی گئی ہے، نرخ نامہ میں مذکور ہے، یا جسے کار پر پوسٹ

کیا گیا ہے۔ ڈیلرشپ کار کی قیمت کو بڑھا نہیں سکتی ہے کیوں کہ آپ ڈیلرشپ سے کار فائنانس نہیں کراتے ہیں۔

2 آپ کے ذریعہ کسی بھی چیز پر دستخط کرنے سے پہلے آپ کو اپنے فائنانس کے معاہدہ کی تفصیالت جاننے کا حق حاصل ہے۔

3 آپ پرانی کار کے کسی ڈیلر کے ذریعہ فائنانسنگ )تمویل( یا کسی قرضہ کے انتظامات سے منع کر سکتے ہیں۔

آپ نقد ادائیگی کر سکتے ہیں یا کسی دیگر قرض دہندہ سے فائنانس کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔

4 آپ کو اپنے فائنانسنگ معاہدے کی اہم شرائط سے متعلق تحریری انکشافات کا حق حاصل ہے۔

وفاقی قانون اس بات کا متقاضی ہے کہ آپ شرائط کے تحریری انکشافات حاصل کریں، مثال کے طور پر آپ کے ساالنہ فیصد

کی شرح(annual percentage rate, APR)، وہ مبلغ رقم جس کے فائنانس پر آپ نے اتفاق کیا ہے، اور وہ مجموعی رقم جو

فائنانسنگ معاہدے کی شرائط کلی طور پر پوری کرنے کے لیے آپ کو ادا کرنی ہوگی۔

نیو یارک شہر کے قانون کے تحت، ڈیلرشپ کو الزماً آپ کو اس کم ترین APR کی اطالع دینی چاہیے جس کی پیشکش آپ کو

ایک ہی جیسی شرائط، ادائیگیوں کی تعداد، کفالت، اور پیش ادائیگی والے قرضے کے لیے کسی فائنانسنگ کمپنی کے ذریعہ کی

گئی ہو۔ ڈیلرشپ کو الزماً کسی ایسی فیس کا بھی انکشاف کرنا چاہیے جو کہ ڈیلر فائنانسنگ کے لیے آپ سے وصول کر رہا ہے۔

یہ انکشافات الزماً اسی زبان میں ہونے چاہئیں جس میں آپ نے معاہدے پر بات چیت کی ہے، بشرطیکہ DCA نے یہ انکشافات

اس زبان میں دستیاب کرائے ہوں۔

جہاں قابل اطالق ہو وہاں، نیو یارک اسٹیٹ لیمن الء (New York State Lemon Law) کی ایک تحریری ضمانت کا حق 5 آپ کو کسی بھی پرانی کار کے لیے وفاقی تجارتی کمیشن (Federal Trade Commission, FTC) کے خریدار کا گائیڈ اور،

حاصل ہے۔

خریدار کا گائیڈ آپ کو کار اور ضمانت سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتا ہے اور اسے الزماً ہر ایک کار پر پوسٹ کیا جانا چاہیے۔

نیو یارک اسٹیٹ لیمن الء کے تحت، پرانی کار کے ڈیلروں کے لیے الزمی ہے کہ وہ پرانی کاروں پر تحریری ضمانتیں فراہم کریں

جو کہ بنیادی طور پر شخصی یا گھریلو استعمال کے لیے ہوتی ہیں، جن کی قیمت 1,500$ سے زیادہ ہو، اور جو 100,000

میل سے کم چلی ہوں۔ یہ ضمانت انجن، ٹرانسمیشن، ڈرائیو ایکسل، بریک، ریڈیئیٹر، اسٹیئرنگ، اور الٹرنیٹر کا احاطہ کرتی ہے۔

موجودہ حالت“ کی شرط پر کوئی کار ہرگز نہ خریدیں۔

خریدنے سے پہلے خریدار کا گائیڈ اور ضمانت دونوں کو دھیان سے پڑھیں۔

ڈیلرشپ آپ سے کسی پیش کردہ قیمت پر کار کی خریداری یا فائنانسنگ کی ایک شرط کے طور پر کوئی اضافی چیز خریدنے کا 6 آپ اضافی چیزیں )ایڈ-آنز( لینے سے منع کر سکتے ہیں۔

مطالبہ نہیں کر سکتی ہے۔

7 آپ ہر ایک اضافی چیز کی قیمت تحریری شکل میں حاصل کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

ڈیلرشپ کے لیے ضروری ہے کہ وہ آپ کو، تحریری شکل میں، ہر ایک اضافی چیز اور/یا خدمت کی الگ الگ قیمت بتائے، جس

میں ہر ایک اضافی چیز اور/یا خدمت کے ساتھ یا اس کے بغیر فائنانسنگ کی ماہانہ اور کل قیمت شامل ہے۔

پرانی کار

صارفین کے حقوق کا بل

اردو | Urdu

8 آپ کا یہ حق ہے کہ آپ کو منسوخی کے ایک اختیار کی پیشکش کی جائے۔

ڈیلروں کے لیے الزمی ہے کہ وہ آپ کو معاہدے کی منسوخی کے ایک اختیار کی پیشکش کریں، جس میں آپ کو ہفتے کے دو

)2( دن کے اندر معاہدے کو منسوخ کرنے کی اجازت ہو۔ یہ اختیار آپ کو معاہدے پر نیز ڈیلرشپ سے الگ فائنانسنگ کے کسی

معاہدے پر نظر ثانی کرنے کا وقت دیتا ہے۔ آپ کار تو گھر نہیں لے جا سکیں گے لیکن اگر آپ کار کی کوئی تجارت کر رہے ہیں اور

ضروری فیس ادا کر دیتے ہیں تو آپ منسوخی کی مدت میں ٹریڈ-ان کا استعمال کر سکیں گے۔ آپ کو معاہدے کی منسوخی

کا اختیار الزماً اسی زبان میں دیا جانا چاہیے جس میں آپ نے معاہدے پر بات چیت کی ہے۔ nyc.gov/dca پر معاہدے کی

منسوخی کے اختیار کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کریں۔

9 کریڈٹ کے لیے درخواست دیتے وقت آپ کو امتیازی سلوک سے آزاد ہونے کا حق حاصل ہے۔

وفاقی قانون کے تحت نسل، رنگ، مذہب، قومی بنیاد، جنس، ازدواجی حیثیت، عمر، یا عوامی امداد کے استعمال کی بنیاد

پر کریڈٹ سے متعلق امتیازی سلوک کرنا ناجائز ہے۔

ترک وطن کی آپ کی حالت سے قطع نظر، آپ کسی پرانی کار کے ڈیلر کے خالف شکایت درج کرا سکتے ہیں۔ پرانی کار کے 10 آپ کو شکایت درج کرانے کا حق حاصل ہے۔

ڈیلروں کے لیے کاروبار کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ محکمہ برائے امور صارفین(Department of Consumer Affairs, DCA)

سے الئسنس حاصل کریں۔ کسی ڈیلرشپ کے الئسنس اور شکایت کے کوائف کی جانچ کی خاطر آپ DCA تک رسائی کے لیے

311 پر کال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو یقین ہو کہ کسی پرانی کار کے ڈیلر نے آپ کے حقوق کی خالف ورزی کی ہے یا اس نے آپ

کو بیوقوف بنایا ہے تو nyc.gov/dca پر ایک شکایت درج کرائیں یا 212-NEW-YORK( 311 بیرون NYC( پر رابطہ کریں۔

Lorelei Salas

Commissioner

Bill de Blasio

Mayor

Consumer

Affairs

نیویارک شہر کا محکمہ برائے صارف معامالت )Department of Consumer Affairs, DCA( فروغ پذیر کمیونٹیز پیدا

کرنے کے لئے نیویارک شہر کے رہائیشیوں کی روزمرہ اقتصادی زندگیوں کو تحفظ دیتا ہے اور ان میں بہتری التا ہے۔

صارف کے مختصر دستخط یا دستخط


 
 
 






 

 

 

 

Post a Comment

Previous Post Next Post